میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور معمولی علامات کے بعد میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور معمولی علامات کے بعد میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

میں اپنی رہائشگاہ سے کام جاری رکھوں گا اور یوم تاسیس کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کروں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

تمام لوگ ماسک کا اہتمام کریں، میں آپ کا جلسے میں منتظر ہوں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری