حب، اورماڑہ کے ساحل سمندر کنارے پر کھڑی 40 کے قریب کشتیاں ڈوب گئیں

حب، اورماڑہ کے ساحل سمندر کنارے پر کھڑی 40 کے قریب کشتیاں ڈوب گئیں

حب، بلوچستان فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین کی ہدایت پر ڈائریکٹر اورماڑہ امدادی ٹیم کے ہمراہ ساحل پر موجود

حب، پاکستان میرین ٹائم سیکورٹی، پاک نیوی اور ریسیکو ٹیموں سے مدد کی اپیل،بی ایف سی ایس چیئرمین سردار کامران لاسی