پاکستان کسٹمز پریوینٹیو کراچی کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی

پاکستان کسٹمز پریوینٹیو کراچی کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی

کراچی: ماڑی پور میں واقع گودام پر چھاپہ خفیہ اطلاع اور مضبوط شواہد کی بنیاد پر مارا گیا۔ کسٹمز ذرائع

کراچی: کارروائی کے دوران اسمگلڈ شدہ 820 کلو گرام کیٹامائن برآمد کر لی گئی ۔ کسٹمز زرائع

کراچی: کیٹامائن اعلی کوالٹی کا ایک کیمیکل ہے جسے کوکین نامی ڈرگ کو بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کسٹمز زرائع

کراچی: کیٹامائن کے پیکٹوں کو ڈرموں میں انتہائی مہارت سے چھپایہ گیا تھا۔ کسٹمز زرائع

کراچی: محتاط اندازے کے مطابق برآمد شدہ کیٹامائن کی مالیت 8 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے۔ کسٹمز زرائع

کراچی: اسمگلڈ شدہ کیٹامائن کو بحفاظت کسٹمز وئیر ہائوس منتقل کر دیا گیا۔ کسٹمز زرائع

کراچی: اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔ کسٹمز زرائع

کراچی: ڈرگز کے خلاف کسٹمز پریوینٹیو کی یہ بڑی کاروائ ہے۔ کسٹمز زرائع