سید ناصر حسین شاہ کا فقیر محمد جادم منگریو کے انتقال پر اظہار تعزیت

صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، لوکل گورنمنٹ ، ہاﺅسنگ ٹاﺅن پلاننگ ، مذہبی امور، جنگلات و جنگلی حیات سید ناصر حسین شاہ کا فقیر محمد جادم منگریو کے انتقال پر اظہار تعزیت

٭ مرحوم فقیر محمد جادم منگریو کی سندھ کے عوام کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں۔ سید ناصر حسین شاہ

٭ مرحوم ایک منجھے ہوے اور مخلص سیاستدان تھے۔ صوبائی وزیر اطلاعات

٭ باری تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ سید ناصر حسین شاہ