سابق صدر آصف علی زرداری کا میاں نواز شریف کو ٹیلیفون


آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

ماں کا انتقال اولاد کے لیٸے بہت بڑا سانحہ ہوتا ہے: اصف علی زرداری کی گفتگو

آپ کے اور آپ کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں: آصف علی زرداری
——————-
کراچی: صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات

کراچی: صدر آصف علی زرداری سے مولانا فضل الرحمان نے ان کی طبیعت دریافت کی

کراچی: صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

کراچی: صدر آصف علی زرداری کو مولانا فضل الرحمان نے بی بی بختاور بھٹو زرداری کی نسبت طے ہوجانے پر مبارک باد دی