چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 33 روزہ سیاسی دورہ مکمل کرکے کراچی پہنچے ہیں

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پشاور سے کراچی پہنچ گئے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 33 روزہ سیاسی دورہ مکمل کرکے کراچی پہنچے ہیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 31 روز گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں گزارے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے دوران بذریعہ وڈیو لنک پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں بھی شرکت کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 22 نومبر کو پشاور میں پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے بعد کراچی پہنچے ہیں