تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر شریف فیملی کے تمام افراد سے تعزیت کا اظہار


تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر شریف فیملی کے تمام افراد سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل پر اجر عظیم کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم شریف فیملی کے اس غم میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
رحمت خان وردگ
0300-2270167