وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ سندھ کے تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے شکریہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ سندھ کے تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے شکریہ وزیر تعلیم سعید غنی اور سندھ حکومت


دانش الزماں وی۔ چیرمین پی ایس ایم اے نجی اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔