مسلح افواج کی قربانیوں کی بدولت ہی آج ہم آزاد وطن میں زندگی گزار رہے ہی

کراچی (شوبز رپورٹرز)
پاکستان ہمارا وطن ہے اس کے دفاع کیلئے ہماری جان بھی حاضر ہے مسلح افواج کی قربانیوں کی بدولت ہی آج ہم آزاد وطن میں زندگی گزار رہے ہی ان خیالات کا اظہار لاہور سے کراچی آنے والی معروف گلوکارہ ،ماڈل اورکمپیئر سارہ ارشد نے صحافیوں سے گفتگو
کرتے ہوئے کیا سارہ ارشد نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کے ساتھ ساتھ ثقافتی حب بھی ہے
کراچی آکر بہت خوش ہوں، یہاں شوبزنس کی سرگرمیوں میں ایک بار پھر اضافہ قابل ستائش

ہےسارہ ارشد نےکہا کہ مجھے ہمیشہ کراچی میں کام کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ یہاں پروفیشنلزم بہت زیادہ ہے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ کراچی کا موسم اور لوگ بہت شاندار ہے کراچی میں قیام کے دوران مختلف ٹی ویچینلز

کے پروگرام اور مارننگ شوز۔ میں شرکت کےعلاوہ نئے البم کی تیاریاں بھی شروع کر

رہی ہوں جس میں کچھ پر فوک سونگز کا ری میک کر رہی ہوں سارہ ارشد نے بتایا کہ میں اپنے آنے والے البم میں 65 جنگ میں تیار کیئے گئے


ملی نغموں کا ری میک بھی شامل ہوگا سارہ ارشد نے کراچی نےصحافیوں کا بھی شکریہ ادا کیا

،جو ان کی کراچی آمد پر وقت نکال کر آئے ، سارہ ارشد کہا پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے


اگر اس کو مناسب گائیڈنس مل جائے تو ہمارے فنکار گلوکار عالمی سطح مزید نصرت فتح علی خان صاحب کی طرح پاکستان کا نام روشن کریں گے