عبدالکبیر قاضی سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کے بطور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر

سندھ حکومت نے سیکرٹری داخلہ سندھ عبدالکبیر قاضی کو سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کا بطور مینیجنگ ڈائریکٹر خدمات سونپ دی ہیں، چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.

   

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں