فدا حسین وسان کے بھانجے سندھ پولیس کے ASI بلاول وسان کو نامعلوم افراد نے گاڑی سمیت آگ لگا دی

سابق صوبائی وزیر منظور حسین وسان کے قریبی رشتیدار، عطا حسین وسان، مرید حسین وسان، نواب علی وسان، فدا حسین وسان کے بھانجے سندھ پولیس کے ASI بلاول وسان کو نامعلوم افراد نے گاڑی سمیت آگ لگا دی جس کے نتیجے میں بلاول وسان پوری طرح جل کر راکھ ہو گئے ہیں جس کی نماز جناز آج دوپہر 12.00 بجہ گائوں نواب علی وسان میں ادا کی جائے گی۔