جمعیت علماء اسلام ولیج ٻروٹ تحصیل شھدادپور ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام عظیم الشان عوامی اجتماع،


جمعیت علماء اسلام ولیج ٻروٹ تحصیل شھدادپور ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام عظیم الشان عوامی اجتماع،
تحصیل شھدادپور کے جنرل کونسل
اور ضلع نوابشاہ کے سینٹرل ایگزیکٹو کامیٹی کا اجلاس صوبائی
سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو صاحب
ضلعی امیرعبدالقیوم چنہ صاحب
ضلعی امیرمولاناعبدالغفورمینگل صاحب ضلعی ناظم عمومی
قاری نذرمحمدخاصخیلی صاحب
مولانا عبدالجبار عباسی صاحب
ودیگر نے خطاب کیا