واٹر بورڈ کے بنگلوں اور رہائش گاہوں پر غیرقانونی مکینوں کی تفصیلات


واٹر بورڈ کے بنگلوں اور رہائش گاہوں پر غیرقانونی مکینوں کی تفصیلات ۔سندھ ہائیکورٹ نے واٹر بورڈ کی اسٹاف کالونیوں میں غیرقانونی رہائش پذیر افراد کی رپورٹ طلب کرلی اس حوالے سے روزنامہ امت نے بعض افسران کے ناموں کے ساتھ تفصیلات شائع کی ہیں اور اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ڈائریکٹرایڈمن نسیم خان سے لے کر سابق چیف جسٹس قاسم علی رضا ۔ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر شکیل عمر ۔اسی طرح عبدالکریم ۔سابق مکینک ایس ایم ایس وفاق ۔سابق ملازم سیف الرحمن سینٹری انسپکٹر ممتازعلی سب انسپکٹر محمد نزیر ایگزیکٹو انجینئر محمد دلاور جعفری انیس قائم خانی کا ڈرائیور اسد واٹر بورڈ کا لائن میں تصدیق کروں گا گورنر ہاؤس کے سابق ملازم یہ عادات ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر خالد سلطان سمیت مختلف ناموں کا حوالہ دے کر ان کے مکانات اور ان کے نام پر الاٹ رہائش گاہوں اور بنگلوں اور رہا ہوں کی تفصیلات شامل ہے
———–https://ummat.net/2020/11/18/news.php?p=news-04.gif——-