ڈکیٹی کے مقدمہ میں ملوث ملزم بلا ل جہانگیر کی ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور

چیف جسٹس سندھ ہای کوررٹ درخواست ضمانت کی سماعت

ڈکیٹی کے مقدمہ میں ملوث ملزم بلا ل جہانگیر کی ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور

ملزم بلال پر الزام تھا کہ اس نے اپنے دیگر ساتھیوں ارشد اور کرم حیسن کے ساتھ ملکر اسلحہ کے زور پر موبایل فون چھینا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ مدعی مقدمہ عبدالرافع

ملزم بلال جہانگیر اور دیگر کے خلاف تھانہ سپر مارکیٹ میں ایف ای آر نمبر 222 سال 2020 کے تحت ڈکیٹی کا مقدمہ درج ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

ملزم ارشد موقع پر گرفتار ہوا,جبکہ ملزم کرم حسین اور بلال جہانگیر موقع سے فرار ہو گے تھے۔ پولیس

ملزم بلال جہانگیر کو پولیس نے شریک ملزم کے کہنے پر گرفتار کیا۔ سرکاری وکیل۔

ملزم کو مدعی کی نشاندہی پر پولیس نے گرفتار کیا درخواست ضمانت مسترد کی جاے۔ سرکاری وکیل۔

مدعی کی نشاندہی پر گرفتاری سے ملزم کو سزا نہیں دی جاسکتی ۔ چیف جسٹس کا سرکاری وکیل۔سے مکالمہ

اگر ملزم۔کے خلاف شواہد ہیں تو عدالت کو بتایں۔ چیف جسٹس سند ھای کورٹ کا سرکاری وکیل سے سوال۔

ملزم بلال جہانگیر کا ایف ای آر میں نام نہیں ہےاور نہ ہی ملزم موقع سے گرفتار نہیں ہوا۔ کا لیاقت علی خان گبول۔ایڈووکیٹ

ملزم کا کوی کریمنل ریکارڈ نہیں ہے اور نہ ملزم۔سزا یافتہ ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

پولیس نے ملزم بلال جہانگیر کو ملزم ارشد کی نشاندہی پر اس کے گھر سے گرفتار کیا۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے علاقہ۔مجسٹریٹ کے سامنے شناخت پریڈ بھی نہیں کروای۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

ملزم سے نہ کوی ریکوری ہوی اور نہ ملزم کے خلاف ناجاءز اسلحہ کا کیس ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

ملزم۔2 ماہسے ناکردہ جرم کی پاداش میں جیل میں ہے عدالت سے استدعا ملزم۔کی درخواست ضمانت منظور کی جاے۔ یاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوے ٹراءیل کورٹ میں ایک لاکھ زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

جاری کردہ
لیاقت علی خان گبول
آیڈووکیٹ ھای کورٹ
موباءل نمبر 03002936233