بابر جھانگیر خان نے فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں ملاقات کرکے دوبارہ فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے فنکشنل لیگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سابقہ صدر بابر جھانگیر خان نے فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں ملاقات کرکے دوبارہ فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا اس موقع پر فنکشنل لیگ کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر ارشد شر بلوچ اور ڈپٹی کنوینر سلمان فیاض بھی موجود تھے

————————————-


پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سرجانی ٹاؤن کے جوائنٹ سیکٹر انچارج جاوید عباسی یونٹ انچارج قمر قریشی محمد سلیم اختر فیصل انصاری نذیر بھٹی نے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقعے پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر ارشد شر بلوچ ڈپٹی کنوینر سلمان فیاض ایم ایس ایف سندھ کے جنرل سیکریٹری سید اسامہ علی جعفری فنکشنل لیگ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر رضا خان جاوید حسین شاہزیب ھاشمی عامر گجر اور دیگر رہنما موجود تھے