کراچی میں ایک ریسٹورنٹ کا ایک بہت انوکھا افتتاح

کراچی میں ایک ریسٹورنٹ کا ایک بہت انوکھا افتتاح Clapping hands sign
گلی گلی کچرا چننے والے غریب بچوں کو جمع کرکے ان سے افتتاح کروایا گیا۔۔۔۔ اور انہیں Early bird (پہلے کسٹمر) جیسی عزت کے ساتھ complementary آرڈر بالکل مفت serve کیا گیا