49 فیصد افراد نے وفاقی حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیدیا‘ سروے

سروے میں 49 فیصد افراد نے رائے دی ہے کہ مہنگائی کی ذمے داری وفاقی حکومت ہے جبکہ 17 فیصد نے صوبائی حکومتوں کو مہنگائی کا ذمے دار قرار دیا ہے 15 فیصد نے پچھلی حکومتوں پر مہنگائی کی ذمے داری ڈیل دی آئی پی ایس او کے سروے میں 88 فیصد افراد نے بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش کیا 12 فیصد نے نہیں میں جواب دیا 97 فیصد افراد نے مہنگائی سے متاثر ہونے کا کہا تین فیصد نے نہیں میں جواب دیا یہ سروے ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد افراد سے کیا گیا ہے۔