بختاور بھٹو کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی، لڑکا کون ہے ؟



کراچی: آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق بختاوربھٹو زرداری کی محمود چوہدری سے ہوگی جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔