مسلم لیگ نون لیڈیز ونگ کا عشائیہ

سید شاہ محمد شاہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے اعزاز میں ضلع کورنگی گرین ٹاؤن میں مسلم لیگ ن لیڈیز ونگ رہنما شہناز اختر اور عروسہ چوہدری کی جانب سے عشائیہ دیا گیا. عشائیہ سے سید شاہ محمد شاہ، علی اکبر گجر، سید منور رضا، راجا انصاری، سورٹھ تھیبو، نثار شاہ، ملک تاج، اسد گجر، عروسہ چوہدری، شہناز اختر و دیگر نے خطاب کیا.

[supsystic-gallery id=54]



اپنا تبصرہ بھیجیں