عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں نعمان کمپلیکس سے جان بچا کر بھاگنے والے عدنان شاہ ولد حامد علی شاہ کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیان

عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں نعمان کمپلیکس سے جان بچا کر بھاگنے والے عدنان شاہ ولد حامد علی شاہ کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیان عدنان شاہ پر 2018 میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں اس کی کمر میں گولی لگی مگر جان بچ گیئی تھی بھد میں حملہ آوروں کے خوف سے اسے ملک چھوڑ کر جانا پڑا اب ایک بار  پھر اسے دھمکیاں دی جا رہیں ہیں کہ اگر واپس آیا تو زندہ نہیں چھوڑیں گے