نسیم شاہ کا قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کا امکان

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی ٹیم میں شمولیت کا امکانات روشن ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں جبکہ کو نسیم شاہ کو رواں ماہ میچز کھیلنے کے لیے فٹ قرار دے دیا جائے گا
واضح رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نسیم شاہ سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے تھے، نسیم شاہ نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

‏دوسری جانب دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کی قومی اور شاہین ٹیموں کا اعلان 11 نومبرکو متوقع ہے