گرفتار نون لیگی رہنما عمران نذیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مسلم لیگ نون لاہور کے جنرل سیکریٹری اور رکنِ صوبائی اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو ضلع کچہری لاہورمیں پیش کر دیا گیا۔

عدالت نے خواجہ عمران نذیر کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

عدالت نے پولیس کو خواجہ عمران نذیر کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔

دورانِ سماعت لاہور پولیس کی جانب سے عدالت سے خواجہ عمران نذیر کے 15 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔

وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے اعتراض کیا کہ جسمانی ریمانڈ دینا اس عدالت کا اختیار نہیں، مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
Play Video

گزشتہ روز گرفتار کیے گئے مسلم لیگ نون لاہور کے جنرل سیکریٹری اور رکنِ صوبائی اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو ضلع کچہری لاہورمیں پیش کر دیا گیا۔

عدالت نے خواجہ عمران نذیر کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

مسلم لیگ نون کے MPA عمران نذیر گرفتار

عدالت نے پولیس کو خواجہ عمران نذیر کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔

دورانِ سماعت لاہور پولیس کی جانب سے عدالت سے خواجہ عمران نذیر کے 15 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔

وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے اعتراض کیا کہ جسمانی ریمانڈ دینا اس عدالت کا اختیار نہیں، مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
نیب آفس پتھراؤ کیس، لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر گرفتار
حکومت اپنی نالائقی کو لاہوریوں پر تھوپنے کی کوشش نہ کرے،خواجہ عمران نذیر
حکومت سیاسی مخالفین کوصرف جیلوں میں ڈال سکتی ہے،عمران نذیر،عمران گورائیہ
چندے اکٹھے کرنے کی بجائے عوام پر پیسہ خرچ کریں، خواجہ عمران نذیر

خواجہ عمران نذیر کو لاہور میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔

خواجہ عمران نذیر کی گاڑی کو ٹریفک وارڈنز نے روک کر فیصل ٹاؤن پولیس کے سپرد کیا تھا جبکہ فیصل ٹاؤن پولیس نے خواجہ عمران نذیر کو چوہنگ پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔

نون لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر کے خلاف چوہنگ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہے

Courtesy jang urdu