ڈیمو کریٹ امیدوار جو بائیڈن امریکی صدر منتخب، ٹرمپ کو شکست

امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے الیکٹورل کالج کے 284 ووٹ حاصل کر لیے ہیں