دو خواتین آصف زرداری کے خلاف گواہی دینا چاہتی ہیں۔ نیب پراسیکیوٹر

یب پراسیکیوٹر

سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے خلاف مقدمے کی سماعت کرنے والی نیب عدالت کو نیب پراسیکیوٹر نے بتایا ہے کہ دو خواتین آصف زرداری کے خلاف گواہی دینا چاہتی ہیں نئی پروسیکیوٹر کے مطابق ان خواتین کے نام نورین اور کرن ہیں۔ یہ خواتین ابتدا میں نیب کی ملزمان ہے اور اب وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست آپ کو ملی ہے لیپروسی کورٹ نے ان خواتین کی مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔
دوسری طرف سابق صدر آصف علی زرداری مقدمے کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوئے عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے مختصر مگر خوشگوار موڈ میں کی جانے والی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں کون سے ملک کی صورتحال کے بارے میں سوال کیا گیا اور کہا گیا کہ صدارتی نظام کے بارے میں کچھ بتائیں بہت باتیں ہورہی ہیں کہ صدارتی نظام لایا جا رہا ہے تو اسے زرداری نے کہا انہیں کوشش کرنے دیں تاہم ہم اس کو روکیں گے ہم صدارتی نظام کے حق میں نہیں ہیں یہ روز پاکستان میں نیا تجربہ کرنے کے موڈ میں ہیں کہ آج صورتحال دن بدن بد تر ہوتی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں