‏پی پی پی کے قائدین گلگت بلتستان انتخابی مہم میں شرکت کے اسلام آباد سے گلگت روانہ

‏پی پی پی کے قائدین مرکزی نائب صدر سینٹر شیری رحمان،سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان،پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ کھوکر کے ہمراہ گلگت بلتستان انتخابی مہم میں شرکت کے اسلام آباد سے گلگت روانہ