بسلسلہ فکر اقبال

بسلسلہ فکر اقبال ‘حکیم الامت مفکر پاکستان
علامہ اقبال رح نے مسلمانان _ برصغیر کو خواب _ غفلت سے جگا کر آزادی، خوداری اور دین اسلام کی سر بلندی کا علم لہرانے میں جو کلیدی کردار ادا کیا وہ رهتی دنیا تک قائم رھے گا ۔ اب ہماری بنیادی کیا ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی زندگیاں علامہ اقبال رح کے آفاقی پیغام کے مطابق بسر کریں؟

جناب زاہد شمسی
شاعر، دانشور ، تنقید نگار
پریذیڈنٹ آرٹ اینڈ لائف سوسائٹی
پریذیڈنٹ اقبالینز فورم
ڈائریکٹر عالمی مجلس اقبال رح

ڈاکٹر صبیحہ اخلاق بانی و صدر ایس ایس آر اے۔ ماہر اقبالیات۔ کراچی

ڈاکٹر محمد کامران
پروفیسر شعبہ اردو اور چٸیر مین ادرہ تالیف و ترجمہ پنجاب یونیورسٹی لاہور