کوئٹہ:حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات دوبارہ سے سر اٹھانے لگے

کوئٹہ:حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات دوبارہ سے سر اٹھانے لگے

کوئٹہ:پارٹی کے غیر منتخب رکن کو 30 کروڑ سے فنڈز کا پی سی ون طلب کرنے پر حکومتی رکن برس پڑے

کوئٹہ:شدید اعتراض،مجھے سائیڈ لائن لگایا جارہا ہے،سردار مسعود لونی

کوئٹہ:پارٹی میں چند روز قبل آنیوالوں کو نوازا جارہا ہے،پارٹی ایم پی اے کی عزت نہیں،سردار مسعود لونی

کوئٹہ:پی سی ون طلب کرنے پر وزیراعلی سے بات کرونگا،ایم پی اے دکی

دکی:وزیراعلی نے بی اے پی رہنماء ڈاکٹر نواز ناصر سے دکی کے سڑکوں اور نالیوں کی تعمیر کیلئے 30 کروڑ دینے کیلئے پی سی ون طلب کیا ہے

کوئٹہ:ڈیڑھ لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی والے علاقے کیلئے خطیر رقم جبکہ آبادی والے علاقوں کیلئے کم فنڈز رکھے گئے ہیں

کوئٹہ:یہ رقم پی ایس ڈی پی سے ہٹ کر دی جائیگی،سرکاری زرائع