رات گئے ڈیفینس پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

رات گئے ڈیفینس پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

ڈیفنس فیز ٹو ماسٹر جوس کے قریب کارروائی کی گئی

کارروائی کے دوران بدکاری میں مصروف دو خواتین اور تین مرد گرفتار

پولیس نے محمد حسن,ضیااللہ,عبدالمنان,مریم اور اقرا کو گرفتار کرلیا

ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز نقد رقم اور دیگر اشیاء برآمد

پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 791/2020 بجرم دفعہ 371/A/B/34 پاکستان پینل کوڈ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے

ایس پی کلفٹن ڈویژن
عمران مرزا