کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں TOTAL پیٹرول پمپ کے مالک نے فرانسی کمپنی کے نام سے موجود ٹوٹل پیٹرول پمپ کا نام ہٹادیا۔

رپورٹ
رضوان رشید
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں TOTAL پیٹرول پمپ کے مالک نے فرانسی کمپنی کے نام سے موجود ٹوٹل پیٹرول پمپ کا نام ہٹادیا۔

اگر اسی طرح پوری دنیا کے مسلمان ممالک فرانسیسی پراڈکٹ کا باٸیکاٹ کردیں تو فرانس کوبدترین معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
سب کچھ برداشت ہو جاۓ گا۔ مگر گستاخِ رسول ہرگز نہیں۔