پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے ٹائی ہوگیا، فیصلہ سپر اوور پر ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ ٹائی ہوگیا۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے اس میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوگا۔