کراچی : کرونا وائرس کے حوالے سے گلشن میں اسمارٹ لاک ڈاون

کراچی : کرونا وائرس کے حوالے سے گلشن میں اسمارٹ لاک ڈاون

کراچی میں گلشن ڈویزن میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کی پولیس کو ہدایت جاری

کراچی : ہدایت اسسٹنٹ کمشنر مشل نعیم کی جانب سے دی گئی ہے

کراچی : تھانہ شاہرائے فیصل ، عزیز بھٹی ، گلستان جوہر اور گلشن اقبال کی پولیس نے عمل کروانا شروع کردیا

کراچی : رات 10 بجے تک تمام ہوٹلز ، ریسٹورنٹ، شادی ہالز اور مارکیٹیں بند کر دی جائیں ۔اسسٹنٹ کمشنر

نوٹیفکیشن جاری