کشمالہ طارق کی شادی کی استقبالیہ تقریب، ممتاز شخصیات کی شرکت


وفاقی محتسب انسداد ہراسیت برائے خواتین کشمالہ طارق اور اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت وقاص خان کی شادی ہوگئی۔

کشمالہ طارق اور وقاص خان نے شادی کے سلسلے میں گزشتہ روز اسلام آباد میں استقبالہ تقریب کا اہتمام کیا۔

تقریب میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی ،ان میں (ر) ایئر چیف مارشل عباس خٹک ،سابق ایم این اے ذمرد خان ،قومی اسمبلی کے رکن ریاض فتیا نہ،سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) اسد دورانی ،جنرل (ر) جمیل حیدر ،سابق وزیر مملکت خارجہ نواز زادہ ،عماد اسد ،شفیق عباسی ،شفیق چوہدری ،طارق خاقوانی ،سابق ایم این اے شفقت عباسی ،آزربایجان ،ارون ،مراکو سمیت دیگر ملکوں کے سفیروں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات اور دیگر کاروبا ری شخصیات شریک تھیں۔

قبل ازیں کشمالہ اوروقاص خان نے شادی کےسلسلے میں محفل میلاد اورقوالی کا اہتمام بھی کیا
———–سلام آباد(طاہر خلیل)—-jang——