گورنر سندھ کی جانب سے طلب کیا گیا سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی نے ملتوی کر دیا

گورنر سندھ کی جانب سے طلب کیا گیا سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی نے ملتوی کر دیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر 2 نومبر کو طلب کیا تھا جس سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے 13 نومبر تک ملتوی کردیا