کے ایم ڈی سی ایمپلائز یونین کے صدر ندیم اختر زیدی نے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات کی

کے ایم ڈی سی ایمپلائز یونین کے صدر ندیم اختر زیدی نے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ سے ملازمین کے مسائل اور مشکلات پر بات کی اور


ملازمین کے مطالبات پر مبنی یاداشت پیش کی ۔صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے ملازمین کے جائز مطالبات حل کرانے کے لیے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔