ھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا افسر لینڈ گریبر نکلا

فاروق شیخ SBCA میں ویجیلنس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ھے فاروق شیخ پولیس کے ایک اعلی افسر کا نام استعمال کر رہا ھے جس کی وجہ سے سچل پولیس بھی اس سے خوف زادہ ھےفاروق شیخ KDA سوسائٹی اسکیم 33 کے پلاٹ نمبر R166- R165 پر قبضہ کر کے بلڈنگ بنا رہا ھے اس پلاٹ کا مالگ محمد قادر شریف نے سچل تھانے میں اس کے خلاف درخواست دی پر کچھ نہ ھو سوسائٹی نے قبضہ مافیا کی کے خلاف سچل تھانے میں درخواست دی اس درخواست میں فاروق شیخ کا نام سرے فہرست ھے پر پر کچھ ہوا پولیس اس طاقت ور مافیا کے بے بس نذر آتی قادر شریف کا کہنا ھے مجھے انصاف دلایا جاے