-اختر مینگل کا قومی اسمبلی میں سنسنی خیز انکشاف اگر میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا تو میں بھی پاکستان آرمی کے خلاف ہتھیار اٹھاتا اور آزادی کی جنگ لڑتا, عمران خان


اختر مینگل کا قومی اسمبلی میں سنسنی خیز انکشاف

اختر مینگل نے بتایا,

عمران خان نے آزاد بلوچستان کی تحریک چلانے والے ہربیار مری کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں چلنے والے کیس میں 2009ء میں ہربیار مری کے حق میں بطور گواہ بیان ریکارڈ کرایا,

عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا تو میں بھی پاکستان آرمی کے خلاف ہتھیار اٹھاتا اور آزادی کی جنگ لڑتا, عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے ووٹ دینے والے اختر مینگل کے حیران کن انکشافات پر ایوان میں سکتہ طاری ہوگیا.