پی پی پی سینٹرل الیکشن سیل کا گلگت بلتستان کے الیکشن کمشنر کو خط، وزیراعظم کے دورے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پی پی پی سینٹرل الیکشن سیل کا گلگت بلتستان کے الیکشن کمشنر کو خط، وزیراعظم کے دورے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ہمیں پی پی پی امیدواروں کی وزیراعظم کے دورے کے حوالے سے شکایات موصول ہورہی ہیں، انچارج پی پی پی سینٹرل الیکشن سیل

پی پی پی سینٹرل الیکشن سیل کو موصول ہونے والی شکایات کے مطابق وزیراعظم یکم نومبر کو وزراء کے ہمراہ دورہ کررہے ہیں، تاج حیدر

وزیراعظم و وزراء کا گلگت بلتستان کا دورہ کوڈ آف کنڈکٹ کے پیرا نمبر 18 کی خلاف ورزی ہے، تاج حیدر

شفاف انتخابات کیلئے چیف الیکشن کمشنر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا فوری نوٹس لیں، تاج حیدر