غم و غصہ کے اظہار کے لیے لاہور میں بینر لگا دئے گئے

سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے قومی اسمبلی میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر دیے گئے غیر ذمہ دارانہ اور متنازعہ بیان پر غم و غصہ کے اظہار کے لیے لاہور میں بینر لگا دئے گئے