ڈائریکٹوریٹ اسکول کا جونیئر اسٹینو گرافر ریاض خاصخیلی معطل


کراچی (نیوزرپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیوٹ انسٹیٹیوشنزسندھ کراچی کے جونیئر اسٹیوگرافر ریاض خاضخیلی کو ہٹا کر محکمہ اسکول ایجوکیشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ اس وقت ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کراچی کے جونیئر اسٹیوگرافر ریاض خاضخیلی جونیئر اسٹیو گرافر ہے تاہم اس کا کائف اسٹائل 18گریڈ کے افسر کے برابر ہے۔ ریاض احمد کے پاس لگژری گاڑی ہے جبکہ محکمے کے ڈائریکٹر جنرل منسوب صدیقی


سمیت دیگر افسران کے پاس اپنی گاڑیاں تک نہیں ہیں۔
—–from—nawaiwaqt—pages—