کراچی میں ڈاکٹر اپنے ہی ملزم کا علاج کرتا رہا

کراچی میں ڈاکٹر اپنے ہی ملزم کا علاج کرتا رہا

نیو کراچی بلال کالونی میں پولیس مقابلہ میں زخمی ملزم عباسی اسپتال کے ڈاکٹرز سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی:ملزم کاشف کا علاج کرتے ہوئے ڈاکٹر نے ملزم کو شناخت کرلیا،ایس ایس پی سینڑل

کراچی:ملزم نے ساتھی سمیت ڈاکٹر عارف سے بھی لوٹ مار کی تھی،عارف اسلم راو

کراچی:گرفتار ملزم کو ڈاکٹرز بے طبی امداد کے بعد وارڈ میں منتقل کردیا ہے،ایس ایس پی عارف اسلم

کراچی:گرفتار ملزم کے ساتھی کی تلاش جاری ہے،پولیس

کراچی:ملزم کاشف سے تیس بور پستول،موبائل فون ملا ہے،ایس ایس پی سینڑل