لئیق احمد سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول تعینات کر دیے گئے عبدالحلیم شیخ کو سیکرٹری خوراک بنا دیا گیا

لئیق احمد سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول تعینات کر دیے گئے عبدالحلیم شیخ کو سیکرٹری خوراک بنا دیا گیا۔صوبائی حکومت نے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی منظوری سے 29 اکتوبر کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا ہے کہ گریڈ 20 کے سیکریٹریٹ گروپ سے تعلق رکھنے والے

افسر لئیق احمد کا محکمہ خوراک کے سیکرٹری کے عہدے سے تبادلہ کرکے انہیں محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول تعینات کر دیا گیا ہے اور وہ اسے عبدالحلیم شیخ کا تبادلہ کرکے انہیں محکمہ خوراک کا سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے

۔لئیق احمد اور عبدالحلیم شیخ دونوں ذہین اور قابل افسران ہیں اور ان کا شمار محنتی اور ذمہ دار افسران میں ہوتا ہے ۔لئیق احمد نے مشکل حالات میں محکمہ خوراک کیسے گزری کے طور پر فرائض انجام دیئے اور نہایت خوش اسلوبی سے محکمے کے امور کو چلایا

۔عبدالحلیم شیخ نے بھی محکمہ ایکسائز میں اچھی شہرت کمائی ۔