ڈی جی ایس بی سی اے کو “نامعلوم افراد” کی دھمکیاں

ڈی جی ایس بی سی اے کو “نامعلوم افراد” کی دھمکیاں

مجھے لائف تھریٹ ہے ڈی جی ایس بی سی اے کی سماء سے گفتگو

مجھے یہ بھی بتادیا گیا ہے کہ میرا گھر کہاں پر ہے آشکار داور ڈی جی ایس بی سی اے

میرے بچے کہاں سے آتے ہیں کہاں پر جاتے ہیں

کچھ لوگ میرے گھر پر بھی آئے تھے

میں نے سب سے ہائی اتھارٹی اللہ تعالی سے رجوع کیا ہے

اے اللہ پاک میں اس راہ میں اگر میں کام آجاتا ہوں تو آپ کی مرضی ہے ڈی جی ایس بی سی اے

مافیا ایس بی سی اے میں بھی موجود ہیں

مافیا کا گٹھ جوڑ ہے اس میں ہر قسم کے لوگ شامل ہیں

غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ملازمین کو اندرون سندھ ٹرانسفر کیا

ان ملازمین کی کراچی واپسی کیلئے کافی دبائو ڈالا جارہا ہے