واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ٹیکس نادہندگان کی آڑ میں افسران و ملازمین کی لوٹ مار


کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ٹیکس ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے نادہندگان کے آڑ میں افسران و ملازمین نے اپنی آمدن بڑھنے اور کنکشن کاٹنے ،موٹر ز ضبط سرکاری کرنے کی جعلی کارروائی کرنے کا انکشاف ہو نے پر ہلچل پیدا ہوگئیں
(رپورٹ۔اسلم شاہ) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ٹیکس ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے نادہندگان کے آڑ میں افسران و ملازمین نے اپنی آمدن بڑھنے اور کنکشن کاٹنے ،موٹر ز ضبط سرکاری کرنے کی جعلی کارروائی کرنے کا انکشاف ہو نے پر ہلچل پیدا ہوگئیں اس ضمن میں ٹیکس ریونیو کی وڈشپ گروپ میں خفیہ طور پرظاہر کیا جارہا ہے اور اعداد ثمار کا گورکھ دھندہ پیش کرنا شروع کیا ہے جس کے نتیجے میں ادارے کی آمدنی میں اضافہ نہ ہوسکا ٹیکس ریونیو کی مجموعی آمد ن 26سے کم ہوکر 20فیصد پر آگئی ہے نادہندگان کے خلاف مہم ناکامی سے دوچار ہوگیا ہے نادہندگان کے خلاف یہ مہم ایک ماہ قبل ٹیکس ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے نااہل ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر وقار ہاشمی کی نگرانی میں شروع کیا گیا ہے،اس بارے میں مینجنگ ڈائریکٹر اسد اللہ خان نے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی غیر قانونی کنکشن میں ناکامی پر سابق ہائنڈرنٹس سیل کے انچارچ راشد صدیقی (BPS-17)کو غیر قانونی کنکشن سیل نیاسیل کا نگران تعینات کردیا ہے وہ غیر قانونی کنکشن کے علاوہ سب سوائل واٹر کے بھی نگران ہوں گے قبل ازیں سب سوائل واٹر کو ہائنڈرنٹ سیل کی نگرانی میں کام کررہے تھے ، پانی اور سیوریج کی شکایات میں صرف 3733اندارج ہوا ہے تھا 9572نادہندگان میں 2229سے مجموعی طور پر 37کروڑ روپے 57لاکھ روپے اور بلک صارفین کے1373میں صرف 111نادہندگان سے 13کروڑ 85لاکھ روپے وصولی کا دعوی کیا گیا ہے ، مصدق ذرائع کا کہنا تھا کہ ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی حکومت کے 601نادہندگان سے 22ارب30کروڑ روپے واجبات میں 88نادہندگان سے ایک ارب 32کروڑ روپے وصول کیاا اورصوبائی حکومت پر 10ارب 80کروڑ روپے 626 میں صرف 23ناہددگان سے 74لاکھ 56ہزارروپے سے وصولی ہوئیے جبکہ کراچی کے تجارتی او ر صنعتی صارفین کے ساتھ ساتھ بلڈرز مافیا کے 12سو رہائشی و تجارتی منصوبے کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا گھناونا منصوبہ اپنی تمام تر توجہ کردیا ہے ایک افسر نے کئی کئی اداروں کے پانی چوری کرگے کنکشن دینے میں بھی ملوث ہیں ان کے خلا ف تاحال کارروائی نہ ہوسکا ماضی میں رہائشی و تجارتی منصوبوں کو بلنگ نیٹ میںغیر قانونی عمل کرنے پر محکمہ انٹی کرپشن نے دوسال قبل تحقیقات شروع کردیا تھا اور معاملے کو دبانے کے لئے بھاری نذرانہ جمع کرایا گیاتھا واضح رہے کہ نئے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر وقار ہاشمی نے ادارے کے 70ارب سے ذائد مالیت کے ناہندگان کے خلاف کسی منصوبہ بندی ، پولیس اور دیگر اداروں کی سپورٹ نہ ہونے اورقانونی تقاضہ پورا کیئے بغیر کنکشن کاٹنے کی مہم کاآغاز22ستمبر 2020ء اور اعلان کیا تھا ،دلچسپ امریہ کہ ،کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے صارفین کی مجموعی تعداد 18
———–لاکھ سے تجاوز کرگیا ہے
————-October 28,2020
Daily Juraat Karachi ———-