ساری دنیا کے ہمراہ ملک خداداد پاکستان میں بھی گاؤں گاؤں شہر شہر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے جاری ہیں

قارئین کرام “جیوے پاکستان ڈاٹ کام ” کے نمائندہ کویت طارق اقبال ‘ ہر منگل کو رات 8 بجے کویت سے براہ راست پروگرام کرتے ہیں خلیج ٹائم – اس منگل کو جو پروگرام پیش کیا جائے گا اس کا موضوع : ساری دنیا کے ہمراہ ملک خداداد پاکستان میں بھی گاؤں گاؤں شہر شہر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے جاری ہیں ۔ لمحۂ فکریہ یہ ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو کس طرح اسلامی تعلیمات اور سیرت النبی صلی اللہ وسلم کے اسوۂ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر گزاریں۔ یہ پروگرام منگل ،10ربیع الاول1442ھ،27اکتوبر2020ء رات 8 بجے کویت سے براہ راست نشر ہو گا