حب ندی رینجرز چیک پوسٹ پر مسافر کوچز مالکان کی چیکنگ پر احتجاج

حب ندی رینجرز چیک پوسٹ پر مسافر کوچز مالکان کی چیکنگ پر احتجاج

کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی.

مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا

رینجرز اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات 6 گھنٹے بعد کامیاب

کراچی بلوچستان شاہراہ ٹریفک کی آمدو رفت کے لئے بحال کردی گئی