کوئٹہ ۔ ہزار گنجی روڈ پر دھماکہ 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ ۔ ہزار گنجی روڈ پر دھماکہ 4 افراد جاں بحق

دھماکہ میں مری قبائل کے لوگ جاں بحق ہوگئے


مری اتحاد کے دوکان کے قریب دھماکہ ہوا جہاں مری اتحاد کے دوست موجود تھے
دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں میں مری
قبائل کے حاجی آزاد خان چھلگری بھی شامل ہیں