سردار اختر جان مینگل موٹر ساٸیکل خود چلاتے ہوئے

*بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان و رکن قومی اسمبلی خضدار سردار اختر جان مینگل موٹر ساٸیکل خود چلاتے ہوئے جلوس کی قیادت کر رہے ہیں۔ سردار صاحب اور ان کے تمام ساتھیوں کی حفاظت کی دعائیں