کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 3180 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

کوسٹ گارڈز نے پسنی کے علاقے سے 3180 کلو گرام اعلی کو الٹی کی چرس،3سنگل کیبن گاڑیاں اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی،ترجمان کوست گارڈز کے مطابق خدشہ ہے کہ یہ منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی، منشیات کی مالیت تقریباً 17000ملین روپے ہے۔