صحافی علی عمران کے معاملے کی مکمل انکوائری کرنے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم

صحافی علی عمران کے معاملے کی مکمل انکوائری کرنے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی

ایڈیشنل ڈی جی ایف آء اے، ایڈیشنل آء جی اسپیشل برانچ سندھ پولیس، ڈائریکٹر آء بی کراچی، اور ڈی آء جی ایسٹ میمبر مقرر

نوٹیفکیشن جاری