سندھ، آٹے کی ایکس ملز فی کلو قیمت 41روپے83 پیسے مقرر


حکومت سندھ کے محکمہ خوراک نے آٹے کی فی کلو قیمت ایکس ملز 41روپے83پیسے مقرر کردی ، اس سلسلے میں جمعہ کو محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خوراک کے ڈائر یکٹر فوڈز کی سر براہی میں قائم کمیٹی نے ایکس ملز آٹے کی فی کلو 41روپے83پیسے مقرر کردی ، اس سلسلے میں جمعہ کو محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خوراک کے ڈائر یکٹر فوڈز کی سر براہی میں قائم کمیٹی نے ایکس ملز آٹے کی فی کلو قیمت 41روپے 83 پیسے مقرر کی ہے ،

جبکہ 10 کلو آٹے کا تھیلے کی قیمت 418.30روپے مقرر کی ہے ، گندم سے آٹا بنانے کے لئے فارمولا مندرجہ زیل ہوگا، آٹا80 فیصد،چوکر دس فیصد ، اور میدہ 10فیصد نکلا جائے گا،اس سلسلے میں نوٹفکیشن جاری کردہ جائے گا